لیجنڈری فٹ بالر میراڈونا کی برین سرجری کا آپریشن کامیاب ہوگیا۔
نیورو سرجن کے مطابق ارجنٹینا کے نامور فٹ بالر ڈیاگو میراڈونا آپریشن کے بعد اب بالکل ٹھیک ہیں۔
نیورو سرجن کے مطابق 60 سالہ لیجنڈری فٹ بالر چند روز میں اسپتال میں ڈسچارج ہوجائیں گے۔
لیجنڈری فٹبالر ڈیاگو میراڈونا کی قیادت میں ارجنٹینا نے 1986ء میں فٹ بال ورلڈ کپ جیتا تھا۔