• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا کچرے کو آگ لگانے والے پر جرمانہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) سموگ کے خطرات کم کرنے کے لئے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے کچرے کو آگ لگانے والوں کو جرمانے اور فلائی اووز کی دھلائی کاآغاز کر دیا ہے،گزشتہ روز کمپنی کے انفورسمنٹ ونگ نے گراس منڈی بستی غریب آباد میں کارروائی کرتے ہوئے کچرے کو آگ لگانے پر شہری پرویز سیمنٹ بجری والے پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا ہے جب کہ سی ای او عبدالطیف خان نے پرویز کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا بھی حکم دے دیا ہے۔ علاوہ ازیں کمپنی ورکرز نے گزشتہ روز چوک کمہاراں والا فلائی اوور کی واٹر باوزر کے ذریعے دھلائی کی گئی۔
تازہ ترین