• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماءنوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی بیرون ملک دورے سے کوئٹہ پہنچ گئے ۔کوئٹہ پہنچنے پر پارٹی کارکنوںاور رہنماؤں نے ان کا استقبال کیا ۔واضح رہے نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی گزشتہ ماہ بیرون ملک گئے تھےکوئٹہ پہنچنے پر شہر کے معتبرین پارٹی رہنماؤں بلوچستان پیس موومنٹ کے رضاکاروں سمیت قبائلی عمائدین نے ان کا استقبال کیا ۔
تازہ ترین