• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر (بیورو رپورٹ) آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنوعاقل کی جانب سے پاک آرمی میں بطور مالی کی بھرتی کیلئے درخواستیں طلب کی گئی ہیں آخری تاریخ 11نومبر مقرر کی گئی۔ خواہشمند جو سکھر، گھوٹکی، خیرپور اور نوشہروفیروز کے ڈومیسائل کے حامل، مرد شہری، تعلیمی قابلیت پرائمری پا س یا اس سے زائد ہو وہ ریکروٹمنٹ سینٹر پنو عاقل سےرابطہ کریں۔

تازہ ترین