• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان، دھماکے میں سابق ٹی وی اینکر سمیت 3 افراد ہلاک

کابل(اے ایف پی /جنگ نیوز )افغان دارالحکومت میں ایک بم دھماکے میں سابق ٹی وی اینکر یما سیواش سمیت 3افراد ہلاک ہو گئے۔ اے ایف پی کے مطابق دارالحکومت کابل میں ایک گاڑی پر بم حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں کار میں سوار افغانستان کے ٹی وی چینل طلوع کے سابق اینکر یما سیواش سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔

تازہ ترین