• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ میں مقامی برانڈ کانام بھی آگیا!


فرانس میں خاتم النبین حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کی شان میں گستاخی کے واقعے کی پوری دنیا کے مسلمانوں نے مذمت کی ہے جبکہ فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم بھی چلائی جا رہی ہے، تاہم بائیکاٹ مہم کے دوران ایک مقامی بسکٹ کے برانڈ کا نام بھی شامل ہوگیا۔

جب بائیکاٹ کا یہ سلسلہ شروع ہوا تو کہیں سے پاکستان میں بسکٹ کے ایک برانڈ کا نام بھی آگیا کہ یہ فرانسیسی کمپنی ہے۔

کمپنی نے وضاحت کی ہے کہ ان کا پلانٹ سکھر میں ہے اور انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی تحقیق میں واضح ہوچکا ہے کہ کمپنی کا فرانس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔


انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں لاء اینڈ شریعہ ڈپارٹمنٹ کے چیئرمین، انٹلیکچول پراپرٹی قوانین کے ماہر ڈاکٹر عزیز الرحمان نے اپنی تحقیق سے متعلق آگاہ کیا۔

تازہ ترین