• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ سے متعلق کیس میں پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو کی جانب سے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر نثار کھوڑو کی عبوری ضمانت میں 17 دسمبر تک توسیع کردی کردی۔ عدالت نے درخواست کی نقول نیب پراسیکیوٹر کو فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔

تازہ ترین