کابل (اے ایف پی) افغانستان میں بم بنانے کے ماہر القاعدہ کے پاکستانی رکن کو ہلاک کردیا گیا ہے، یہ بات افغان انٹیلی جنس ایجنسی نے منگل کے روز بتائی، افغان انٹیلی جنس کے مطابق محمد حنیف بم بنانے کا ماہر تھا اور اس نے طالبان کو ٹریننگ دی اور بعد ازاں القاعدہ میں شامل ہوگیا تھا۔