• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کراچی پہنچ گئے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کراچی پہنچ گئے۔ جمعرات کی شام وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کراچی ایئر پورٹ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا استقبال کیا۔ اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی منور وسان اور وزیر اعلی سندھ کے کوآرڈینیٹر شہزاد میمن بھی موجود تھے۔

تازہ ترین