• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کے دو اہم شہر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہیں ایئر کوالٹی انڈیکس میں لاہور پہلے اور کراچی دوسرے نمبر پر ہے ۔ لاہور کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 368 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ۔ کراچی میں آلودہ ذرات کی مقدار 197پرٹیکیولیٹ میٹرز پائی گئی۔ 

تازہ ترین