• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمور میں زیادتی کا نشانہ بننے والی بچی این آئی سی ایچ منتقل

کشمور میں زیادتی کا نشانہ بننے والی بچی این آئی سی ایچ منتقل


کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبہ سندھ کے ضلع کشمور میں زیادتی کا نشانہ بننے والی 4 سالہ بچی کو کراچی میں قومی ادارہ برائے صحت اطفال منتقل کردیا گیا، بچی بغیر وینٹیلیٹر کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج ہے، زیادتی کا شکار ہونے والی بچی کا سرجیکل ٹیم معائنے کے بعد مزید علاج پر غور کرے گی، قومی ادارہ برائے صحت اطفال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر جمال رضا کے مطابق کشمور میں زیادتی کا نشانہ بننے والی چار سالہ بچی کو کراچی منتقل کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین