• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) ایس پی ریلوے پولیس ملتان امجد منظور خان نے 17اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کے تبادلوں کے احکامات جاری کیے ہیں، احکامات کے مطابق محمد الیاس کو صادق آباد، سراج احمد کو جھنگ،غضنفر عباس کو شورکوٹ، محمد جاوید کو مظفر گڑھ، خرم شہزاد کو ساہیوال، جاوید اقبال کو بہاولپور، محمد جمیل کو  چشتیاں، محمد الیاس کو  ملتان، محمد اسلم کو خانیوال، محمد تسلیم کو رحیم یار خان، حضوربخش کو  ڈیرہ نواب صاحب ، مطیع اللہ کو  لودھراں، محمد رمضان کو سماسٹہ، مقبول احمد کو  راجن پور، محمد یونس کو  روجھان، شاہد احمد خان کو  ملتان اور منیب منیر کو ملتان ٹرانسفر کیا گیا ہے۔
تازہ ترین