• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اماراتی ایئرلائن 2021 سے تل ابیب کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرے گی

متحدہ عرب امارات کی اتحاد ایئرلائن 2021 سے تل ابیب کے لیے اپنی براہ راست پروازوں کا آغاز کرے گی۔

اتحاد ایئرلائن کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق تل ابیب کے لیے پروازوں کا آغاز آئندہ برس 28 مارچ سے ہو گا۔


اس سے قبل دبئی کی بجٹ ایئر لائن فلائی دبئی بھی اسرائیل کے لیے براہ راست پروازیں رواں ماہ سے شروع کرنے کا اعلان کرچکی ہے۔

تازہ ترین