• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2ڈالر کے اضافےسے 1892ڈالر فی اونس ہو گئی تاہم اس کے برعکس مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 100روپے کی کمی سے ایک لاکھ 12ہزار 550روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 87روپے کی کمی سے 96ہزار 493روپے ہو گئی جبکہ چاندی کی قیمت میں 20روپے فی تولہ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد چاندی کی قیمت 1220روپے فی تولہ ہو گئی۔

تازہ ترین