• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔والدہ کے نام گریجویٹی کی رقم آئی ہے ۔معلوم یہ کرنا ہے کہ وہ صرف والدہ کی کہلائے گی یا والد کی جائیداد ہے جو ان کے تمام ورثاء میں تقسیم ہوگی۔

جواب:۔ جس کےنام مذکورہ رقم آئی ہے تنہا اسی کی ملکیت ہے۔

تازہ ترین