کراچی( نصر اقبال/ اسٹاف رپورٹر) پاکستان تیر اندازی فیڈریشن نے اپنے سکریٹری وصال خان کو فارغ کرکےزینب شوکت کو عارضی طور پرذمے داری دے دی ہے۔ وصال خان کو متوازی گروپ بنانے کی کوشش کرنے پر دو ہفتے میں جواب داخل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ٹک ٹاکر نے کہا ہے کہ آج میرا چہرہ استعمال کیا گیا ہے لیکن کل کسی بھی لڑکی کا چہرہ استعمال ہو سکتا ہے۔
ٹی وی اور فلم کے سینئر اداکار نے کہا ہے کہ حکومت عوام کی مشکلات کم کرنے کے لیے ہوتی ہے، عوام کو اپنے مفادات کے لیے استعمال نہیں کرنا چاہیے۔
جاری کی گئی 2 ویڈیوز میں قوس و قزح کے رنگوں والی ایک پراسرار شے کو آسمان میں تیزی سے حرکت کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) 93 ڈالرز 1 سینٹ فی بیرل پر آ گیا۔
بم ڈسپوزل یونٹ کی تفصیلی رپورٹ کے مطابق اسپیشل برانچ کی عمارت سے خودکش جیکٹس برآمد ہوئیں۔
بگ باس کے ابتدائی پروموز جاری ہونے کے بعد سلمان خان کو جسمانی ساخت اور عمر کے حوالے سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔
بحران کی وجہ سے مسافروں کی پریشانی اور فضائی نظام پر دباؤ مزید بڑھ گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ چوری میں خاتون اور مرد ملوث ہیں، ملزمان کے پاس تالوں کی چابیاں تھیں۔
پاکستان کی جانب سے اُم ہانی نے 3 وکٹیں لیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح ان کی دونوں صدارتی مدتوں میں پہلی بار 30 فیصد سے نیچے گر کر 29 فیصد رہ گئی۔
امریکا، ڈنمارک اور گرین لینڈ کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق آج شام ساڑھے 7 بجے معاہدے پر دستخط کا امکان ہے۔
فاکس نیوز میڈیا، اے بی سی نیوز، سی بی ایس نیوز، این بی سی نیوز اور سی این این نے مشترکہ بیان جاری کیا ہے، جس میں کہا ہے کہ عوام کا اہم ترین مفاد ہے کہ وہ حکومت سے متعلق درست اور آزاد معلومات حاصل کریں
اسحق ڈار نے شہزادہ فیصل بن فرحان سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کی سائیڈ لائن پر ملاقات کی اور اس حوالے سے نیویارک میں معاہدے پر دستخط کیے۔
برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی محدود مدت کیلیے دفاعی فضائی ری فیولنگ کی درخواست منظور کرلی ہے۔
امریکی اخبار کے مطابق اس تجویز پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت مشرقِ وسطیٰ کے کئی ممالک کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔