• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا پولیس نے 2 منشیات فروشوں گُل عمر اور عارف خان کو گرفتار کرکے ایک کلو گرام سے زائد چرس، نقد رقم ، موبائل فونز اور موٹر سائیکل تحویل میں لےلی  جبکہ نیوکراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے خمیسہ گوٹھ میں ملزمان ارسلان اور عارف عرف اپو کو گرفتار کرکے ایک کلو 148 گرام چرس اور ایک پاؤ کے قریب ہیروئن برآمد کر لی گئی۔

تازہ ترین