• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملزمان 2 شہریوں سے رقم سے بھرا بیگ چھین کر فرار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ڈیفنس فیز 4 خیابان بحریہ میں مسلح ملزمان دو شہریوں سے رقم سے بھرا بیگ چھین کرفرار ہو گئےجس میں مبینہ طور پرپانچ لاکھ روپے تھے۔

تازہ ترین