اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ گرین لائن ایکسٹینشن پراجیکٹ مزار قائد کے پاس سے ٹاور کے قریب تک جائے گا، ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اس کی گراونڈ بریکنگ تقریب ہوئی۔ سرجانی سے مزار قائد تک کا پراجیکٹ 2021 کے وسط تک کھل جائے گا۔ ہفتے کو جس اضافی راستے کی گراونڈ بریکنگ ہوئی وہ 2022 میں مکمل ہو گا۔