• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ننکانہ صاحب، فائرنگ سے قادیانی شخص ہلاک 


کراچی(جنگ نیوز)پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب کی تحصیل شاہ کوٹ کے قصبہ سانگلہ ہل میں فائرنگ سے قادیانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والا شخص ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز مہد نامی نوجوان نے گھر کے دروازے پر فائرنگ کرکے ڈاکٹر طارق نامی شخص کو ہلاک اور گھر میں موجود تین افراد کو زخمی کردیا تھا، پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا،پولیس کے مطابق واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تازہ ترین