• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کی پیشی پر ہنگامہ آرائی کیس لیگی ایم پی ایز کی ضمانتیں کنفرم

لاہور (وقائع نگار خصوصی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے مریم نواز کی نیب آفس پیشی پر ہنگامہ آرائی کیس میں لیگی ایم پی ایز کی درخواست ضمانتیں کنفرم کردیں۔سیشن کورٹ میں لیگی رہنما اور کارکنان درخواست ضمانتوں کیلئے پیش ہوئے جن میں پرویز ملک ،خواجہ عمران نذیر،علی پرویز ملک، چوہدری شہباز، غزالی بٹ، رانا مبشر، کرنل (ر) مبشر وغیرہ شامل ہیں۔ایڈیشنل سیشن جج سیف اللہ سہل نے کیس پر سماعت کی۔
تازہ ترین