• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی جے ٹی کا اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں فہم قرآن کلاس کا انعقاد

پشاور (خصوصی نامہ نگار) اسلامی جمعیت طلبہ اسلامیہ کالج یونیورسٹی نے دو روزہ فہم قرآن کلاس کا انعقاد کیاجس میں مدرس مولانا وارث نے درس دیا، کلاس میں کثیر تعداد میں طلباء نے شرکت کی۔ کلاس کے انعقاد کا مقصد طلباء کو قرآن کی طرف راغب کرنا اور قرآنی تعلیمات سے آگاہ کرنا تھا ۔کلاس کے اختتام پر ملک کی سلامتی اور کورونا سے متاثرہ مریضوں اور شہداء کیلئے دعا کی گئی۔
تازہ ترین