• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمور زیادتی کیس، ملزم خیراللّٰہ بگٹی کو ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا

صوبہ سندھ کے علاقے کشمور میں پیش آنے والے کمسن بیٹی اور ماں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے افسوسناک واقع میں ملوث ملزم خیراللّٰہ بگٹی کو 14روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے ملزم خیراللّٰہ بگٹی کو 14روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے جبکہ مرکزی ملزم رفیق ملک اپنے ساتھی خیر اللّٰہ بگٹی کی فائرنگ سے مارا گیا تھا۔

واضح رہے کہ 20 روز قبل کشمور میں ماں اور 34 سالہ کمسن بیٹی سے اجتماعی زیادتی کی گئی تھی۔

تازہ ترین