• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمور بچی زیادتی کیس کے اہم کردار پولیس اہلکار کا کراچی تبادلہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کشمور بچی زیادتی کیس کے اہم کردار اے ایس آئی محمد بخش کا تبادلہ کردیا گیا،نوٹیفیکیشن کے مطابق اے ایس آئی محمد بخش کی خدمات کراچی رینج کے سپرد کرکے ٹریننگ برانچ میں تعینات کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین