• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عام انتخابات کے بعد جی بی اسمبلی کا پہلا اجلاس آج ہوگا

گلگت میں عام انتخابات کے بعد گلگت بلتستان اسمبلی کا پہلا اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا۔

گلگت بلتستان اسمبلی کے پہلے اجلاس میں اسپیکر فدا محمد ناشاد نومنتخب 24 ارکان اسمبلی سے حلف لیں گے، مخصوص نشستوں پر منتخب 6 خواتین اور 3 ٹیکنوکریٹس بھی حلف اُٹھائیں گے۔

حلف برداری کے بعد نئے اسپیکر،ڈپٹی اسپیکر اور وزیر اعلیٰ کے انتخاب کا شیڈول جاری کیا جائے گا۔ 

تازہ ترین