آپ آف لائن ہیں
ہفتہ2؍جمادی الثانی 1442ھ 16؍جنوری 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

فائرنگ کے واقعات میں خاتون اور ایک شخص زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جوہر آباد تھانے کی حدود یوسف پلازہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیاجسے عباسی اسپتال منتقل کیا گیا،جہاں اس کی شناخت30سالہ شعیب ولد محمد ادریس کے نام سے ہوئی ہے ،پولیس کے مطابق اس حوالے سے تفتیش جاری ہے ۔ ماڈل کالونی تھانے کی حدودماڈل کالونی ملیرشیٹ نمبر 10 میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ سے54سالہ نسرین زخمی ہو گئی جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید