• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) راولپنڈی اسٹیڈیم میں خواتین ٹی ٹوئنٹی کرکٹ چیمپئن شپ میں بدھ کوپی سی بی ڈائنامائٹس اور پی سی بی چیلنجرز کے درمیان کھیلا جانے والا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا۔ جمعرات کو پی سی بی ڈائنامائٹس اور پی سی بی بلاسٹرز مدمقابل ہوں گی۔

تازہ ترین