• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب میں اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ حرکت میں، واٹس ایپ فعال

اسلام آباد ( طارق بٹ) پنجاب کی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ( اےسی ای ) حرکت میں آگئی ہے ، واٹس ایپ کو فعال کر دیا ہے ۔ زیر نظر اراضی پر لاہور ہائی کورٹ اسٹیٹس کو احکامات کے باوجود ایف آئی آر درج کی گئیں ۔ اے سی ای نے مسلم لیگ (ن)سے تعلق رکھنے والے ایک رکن پبجاب اسمبلی اور دوسرے ایک سابق رکن قومی اسمبلی کے خلاف مقدمات درج کئے ۔ثقلین شاہ بخاری مسلم لیگ (ن) ضلع ڈیرہ غازی خان کے صدر اور اعجاز احمد اچلانہ رکن صوبائی اسمبلی ہیں ۔ڈپٹی کمشنر لیہہ یہ مانتےہیں کہ عدالت عالیہ کی جانب سے حکم امتناع کے باوجود ایف آئی آر درج کی گئیں ۔

تازہ ترین