• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی کیٹ امتحان کے انعقادپرنظر ثانی کی جائے،مونس الٰہی

لاہور ( نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما مونس الٰہی ایم این اے نے کورونا کی دوسری زبردست لہر کے پیش نظر ایم ڈی کیٹ کے امتحان کے انعقاد پر فوری نظر ثانی کا مطالبہ کیا ہے اور امید ظاہرکی ہے کہ حکومت اس امتحان میں شامل ہونے والے امیدواروں کے تحفظ کیلئے اسے فی الحال معطل کر دے گی۔ مونس الٰہی نے کہا کہ 29 نومبر کو ایم ڈی کیٹ کا امتحان دینے پر کیوں مجبور کیا جا رہا ہے اس کا کوئی جواز نہیں ہے۔
تازہ ترین