• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکنڈ الیون کرکٹ: پنجاب نے ناردرن کو ہرا دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائد اعظم ٹرافی سیکنڈ الیون میں کے سی سی اے اسٹیڈیم میں پنجاب نے ناردرن کو پانچ وکٹ سے شکست دے دی۔ پہلے دن گیلی وکٹ کی وجہ سے میچ نہ ہوسکا تھا۔ دوسرے دن بدھ کو دونوں کپتانوں کا میچ فیلہ کن بنانے کیلئے ایک ایک اننگز فورفیٹ کرکے صرف ایک اننگزکھیلنے پر اتفاق کیا۔ ناردرن52 ویں اوور میں 125 رنز پر آئوٹ ہوگئی۔ سینٹرل پنجاب نے ہدف پانچ وکٹ پر 23 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔

تازہ ترین