• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ میں پی سی بی ڈائنامائٹس نے پی سی بی بلاسٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔پنڈی اسٹیڈیم میں بلاسٹرز نے ایک وکٹ پر 160 رنز بنائے۔ سدرا امین نے 58 گیندوں 73،جویریہ خان 49 اور عالیہ ریاض نے 30 رنز بنائے۔ ڈائنامائٹس نے دو وکٹ پر حاصل کر لیا۔ ناہیدہ خان 79 اور کائنات امتیاز 52 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہیں ۔

تازہ ترین