• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، شک کا فائدہ،قتل کے 3ملزمان مقدمے کے 14سال بعد بری

لاہور( این این آئی )سپریم کورٹ نے قتل کے ملزمان کی بریت کی اپیل پر شک کا فائدہ دیتے ہوئے تین ملزمان کو بری کردیا ۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جسٹس منظور احمد ملک کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔ ملزمان مقدمے کے 14 سال بعد بری ہوئے۔ فاضل بنچ نے کہا کہ ٹرائل کورٹ نے ایک ملزم کی شہادت کو نہیں مانا ،باقی ملزمان پرشہادت کو کیسے سچ مان لیں۔

تازہ ترین