لاہور ( نمائندہ خصوصی) پنجاب اسمبلی میں انتظامی امور نمٹانے کے لیے اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی نے غیر معینہ مدت کے لیے رخصت لے کر اسپیکر کے اختیارات ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری کو تفویض کردئیے۔
قائم مقام اسپیکر پنجاب اسمبلی کی فنانس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں اہم انتظامی فیصلے متوقع ہیں۔