• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طیاروں پر نہاری منگوانے والوں نے ماں کی میت کارگو سے بھیج دی، فردوس عاشق

لاہور(نمائندہ جنگ)معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نےکہاہے کہ طیاروں پر نہاری منگوانے والوں نے ماں کی میت کارگو سے بھیج دی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہاکہ جہاز پر سری پائے اور نہاری منگوانے والے والدہ کی میت کارگو کرا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کورونا نہ اپوزیشن کو دیکھ رہا ہے نہ حکومت کو، یہ واحد وبا ہے جو یکساں سب پر لاگو ہے۔

تازہ ترین