• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ہوٹل کو ایک لاکھ روپے جرمانہ

کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر) ضلعی انتظامیہ نے گزشتہ روز زرغون روڈ کے مقامی ہوٹل کو ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائدکردیا واضح رہے کہ مذکورہ ہوٹل میں گزشتہ روز میوزیکل پروگرام کابھی ہوا جس میں کورونا سے متعلق ایس او پیز کونظرانداز کیاگیا رواں ہفتے کوروناکی احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی پر یہ دوسری بڑی کارروائی ہے۔ 
تازہ ترین