• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شادی میں ہوائی فائرنگ پر 3 افراد گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر) شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے پر 3افرادکو گرفتار کر لیا گیا۔گرفتار ملزمان سے اسلحہ 3پسٹل 30بور معہ گولیاں بھی برآمد کی گئیں۔ایس ایچ او بدھلہ سنت راؤ محمد سلیمان منور کے مطابق مقدمات درج کر کے کارروائی کی جا رہی ہے۔
تازہ ترین