• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیفنس فیز 4 میں مبینہ مقابلے میں مار ے جانیوالے ڈاکوؤں کی پرانی ویڈیو جاری


ڈیفنس فیز 4 میں مبینہ پولیس مقابلے کے معاملے میں نیا موڑ آگیا، پولیس نے 2019ء کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کردی۔

سی سی ٹی وی ویڈیو میں ملزمان کو درخشاں کے علاقے میں ڈکیتی کے لئے بنگلے کے باہر دیکھا جاسکتا ہے۔

پولیس کا دعویٰ ہے کہ ڈکیت گینگ 20 ملزمان پر مشتمل ہے، ملزمان نے صرف 2019ء میں 26 گھروں میں ڈکیتیاں کیں۔


پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سابق وزیراعلیٰ علی محمد مہر کے گھر ڈکیتی میں بھی ملوث ہیں۔

تازہ ترین