کراچی، مغوی شیر خوار بچی کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں 11 دن کی بچی کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچی اغوا ہوئی ہی نہیں۔
December 07, 2022 / 12:31 pm
کراچی: خاتون، 3 بچیوں کا قتل، پوسٹمارٹم کی تفصیلات
کراچی کے علاقے ملیر کی شمسی سوسائٹی میں قتل کی گئی خاتون اور 3 بچیوں کے پوسٹ مارٹم کی تفصیلات ’جیو نیوز‘ نے حاصل کر لیں۔
November 30, 2022 / 02:14 pm
کراچی: بچی کا اغواء، زیادتی و قتل، کسی کا DNA میچ نہ ہوا
کراچی کے علاقے لانڈھی مسلم آباد میں کمسن بچی کے اغواء، زیادتی اور تشدد کے بعد قتل کے کیس کے حوالے سے تحقیقاتی حکام نے بتایا ہے کہ تاحال کسی بھی مشکوک شخص کا ڈی این اے میچ نہیں ہوا۔
November 28, 2022 / 11:12 am
ڈیفنس میں پولیس اہلکار کا قتل: ملزم کی گاڑی ایئرپورٹ کے قریب سے برآمد
حکام کا کہنا ہے کہ اب تک ملزم کے گھر اور گاڑی سے 4 ہتھیار برآمد کیے جا چکے ہیں، ملزم کے گھر سے 30 بور پستول، شارٹ گن، ایئر گن بھی برآمد کی گئی۔
November 23, 2022 / 10:18 pm
کراچی، بچی سے زیادتی، تحقیقات میں تاحال ٹھوس پیشرفت سامنے نہ آسکی
کراچی کے علاقے لانڈھی مسلم آباد میں 8 سالہ بچی کے اغوا، زیادتی اور قتل کیس کی تحقیقات میں تاحال کوئی ٹھوس پیشرفت سامنے نہ آسکی۔
November 23, 2022 / 12:56 pm
کراچی، پولیس اہلکار کے قتل کےمفرور ملزم خرم نثار کی گرفتاری کیلئے قانونی عمل شروع
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کے مفرور ملزم خرم نثار کی گرفتاری کے لیے قانونی عمل شروع کر دیا ہے۔
November 23, 2022 / 11:41 am
کراچی: اہلکار کا قتل، پولیس کے پہنچنے پر لڑکی بھاگ نکلی تھی
کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 5 میں گزشتہ شب پولیس اہلکار کے قتل کے واقعے کے حوالے سے ڈی آئی جی ساؤتھ عرفان بلوچ نے انکشاف کیا ہے کہ لڑکی کو زبردستی گاڑی میں بٹھانے کی کوشش کی گئی تھی تاہم وہ پولیس کے پہنچنے پر بھاگ نکلی تھی۔
November 22, 2022 / 11:56 am
کراچی: زیادتی کے بعد بچی کا قتل، تحقیقاتی ٹیم تشکیل
کراچی کے علاقے لانڈھی میں کچرا کنڈی سے بچی کی لاش ملنے کے واقعے پر 5 افسران پر مشتمل تحقیقاتی ٹیم بنا دی گئی۔
November 20, 2022 / 01:14 pm
کراچی: سپر ہائی وے پر فائرنگ سے ڈاکٹر قتل
کراچی میں سپر ہائی وے پر قاسم گوٹھ میں فائرنگ سے ڈاکٹر ہارون کو قتل کر دیا گیا۔
November 12, 2022 / 01:26 pm
بچے کی لاش اسپتال میں چھوڑ کر جانے والی خاتون اور اس کا بیٹا گرفتار
بچے کو مبینہ طور پر 20 ہزار روپے چوری کرنے پر شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
November 11, 2022 / 07:22 pm
کراچی: گلبرگ میں پولیس مقابلے میں مارے گئے ملزم پر 53 مقدمات تھے
کراچی کے علاقے گلبرگ بلاک 12 میں پولیس مقابلے میں 3 ملزمان کی ہلاکت کے بعد ذرائع کا کہنا ہے کہ مارا گیا ایک ملزم سندھ پولیس کو انتہائی مطلوب تھا۔
November 11, 2022 / 12:38 pm
کراچی: دیور بھابھی کو یرغمال بنانیوالے 3 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک
کراچی کے علاقے گلبرگ میں پولیس سے مقابلے کے دوران ہلاک ہونے سے قبل سلور گینگ کے ڈاکوؤں نے خاتون اور مرد کو یرغمال بنایا تھا۔
November 10, 2022 / 01:51 pm
کراچی پولیس کا افسر بھی راتوں رات کروڑ پتی بن گیا
کراچی پولیس کا افسر بھی راتوں رات کروڑپتی بن گیا جس کے اکاؤنٹ میں 10 کروڑ روپے آ گئے۔
November 06, 2022 / 11:09 am
منی لانڈرنگ کیس: عمران خان آج FIA میں پیش نہ ہوئے
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج پیش نہیں ہوئے۔
October 31, 2022 / 03:54 pm
کراچی: بلدیاتی انتخابات کیلئے پولیس کی سیکیورٹی دینے سے معذرت
کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے لیے سندھ پولیس نے سیکیورٹی دینے سے معذرت کر لی۔
October 03, 2022 / 02:39 pm
کراچی، مقابلے میں ہلاک دہشتگردوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گرد 2021 میں کوئٹہ میں ہوٹل دھماکے کے ماسٹر مائنڈ اور مطلوب ترین تھے، دہشتگردوں سے ملنے والا سی 4 ایکسپلوزیو بھاری مقدار میں ہے، جس سے 5 خودکش جیکٹ بنائی جاسکتی تھیں۔
October 01, 2022 / 12:47 pm
کلفٹن، ڈیفنس میں خواتین سے زیورات چھیننے کی واردارتیں
خیابان شجاعت اور خیابان مجاہد کے درمیان خاتون سے واردات میں موٹرسائیکل سوار ڈاکو خاتون کا بریسلیٹ کٹر سے کاٹ کر لے گئے۔
September 20, 2022 / 04:41 pm
کورنگی سے خاتون کی لاش ملنے کے معاملے پر پولیس نے کئی کوتاہیاں کیں
کورنگی نمبر 4 سے یکم ستمبر کو رخصانہ عرف عائشہ کی لاش فٹبال اسٹیڈیم سے ملی جس کی اطلاع چھیپا ویلفیئر کے ریسکیو اہلکاروں کو ملی جو پہلے لاش کو زمان ٹاؤن تھانے لے گئے۔
September 09, 2022 / 04:55 pm
لندن سےچوری کی گاڑی کراچی کیسے پہنچی؟ اہم انکشاف سامنے آگئے
کسٹمز ذرائع کے مطابق گاڑی ایک مشرقی یورپی ملک کے سفیر کے نام پر امپورٹ ہوئی، سفارتی حلقوں میں پتا چلا تو اس ملک نے اپنا سفیر واپس بلوایا، اس سفیر کی جگہ پر خاتون سفیر کا تقرر کیا گیا۔
September 03, 2022 / 08:36 pm
کراچی: بلیک میلر گرفتار، پیکا کے تحت مقدمہ درج
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کراچی کے سائبر کرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے بلیک میلنگ، ہراساں کرنے اور بھتہ وصول کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
September 01, 2022 / 01:51 pm
کراچی و کوئٹہ میں دو اکاؤنٹس سے اسد عمر اور قاسم سوری نے پیسے نکالے، حکام ایف آئی اے
ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں جناح روڈ پر واقع ایک بینک سے قاسم سوری نے قسطوں میں 21 لاکھ روپے نکلوائے، یہ بینک اکاؤنٹ بھی پی ٹی آئی کا تھا جسے ظاہر نہیں کیا گیا۔
August 26, 2022 / 06:32 pm
ممنوعہ فنڈنگ کیس: ایف آئی اے میں پی ٹی آئی کے 5 مزید رہنماؤں کی طلبی
کراچی سے ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ان رہنمائوں کو الیکشن کمیشن سے چھپائے گئے بینک اکاؤنٹس آپریٹ کے الزام میں طلب کیا گیا ہے۔ ان میں فردوس شمیم نقوی اور سابق ایم پی اے ثمرعلی خان شامل ہیں۔
August 17, 2022 / 06:01 pm
حیدرآباد: سی ٹی ڈی کی کارروائی، قوم پرست جماعت کے 2 مبینہ دہشتگرد گرفتار
سی ٹی ڈی سندھ نے حیدرآباد میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم قوم پرست جماعت کے 2 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔
August 01, 2022 / 09:02 am
ڈی سی ساؤتھ، سندھ ریونیو بورڈ کے اعلیٰ افسر جھلس گئے
ڈی سی ساؤتھ عبدالستار عیسانی اور سندھ ریونیو بورڈ کے اعلیٰ افسر جھلس گئے۔
July 15, 2022 / 03:00 pm
کراچی: گاڑی ملیر ندی میں جا گری، 1 شخص کو نکال لیا گیا، دوسرے کی تلاش جاری
July 11, 2022 / 11:52 am
کراچی: بینک کے دروازے پر شہری سے 35 لاکھ روپے چھین لیے گئے
پولیس کا کہنا ہے کہ فنگر پرنٹس کے نمونے حاصل کیے جارہے ہیں، پولیس کرائم ڈیٹا بیس اور نادرہ سے ریکارڈ چیک کرایا جائے گا۔
June 13, 2022 / 05:07 pm
پی آئی ڈی سی کے قریب فائیو اسٹار ہوٹل کی فالس سیلنگ گرگئی، 2 جاں بحق، 3 زخمی
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔
May 26, 2022 / 11:49 pm
صدر دھماکے کے ہلاک ملزم کا تعلق کس علاقے سے تھا؟
کاؤنٹر ٹیرا رزم ڈپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کالعدم سندھ ریولوشنری آرمی کے ہلاک دہشت گردوں کا تعلق تھر پارکر سے ہے۔
May 18, 2022 / 08:56 pm
کراچی بولٹن دھماکا: تحقیقاتی ادارے تاحال کسی حتمی نیتجے پر نہ پہنچ سکے
تحقیقاتی حکام نے کہا کہ دھماکے کی ذمہ داری بھی کسی نے قبول نہیں کی، دھماکے میں دشمن ممالک کی ایجنسیز ملوث ہوسکتی ہیں۔
May 17, 2022 / 08:34 pm
جامعہ کراچی میں ہونے والے خودکش حملہ کی تحقیقات میں اہم انکشافات
تحقیقاتی ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون خودکش حملہ آور کا شوہر جناح اسپتال کے قریب ہوٹل میں رہائش پذیر تھا، خاتون بھی اس ہوٹل میں فیملی کے ہمراہ رہتی رہی ہے۔
April 27, 2022 / 06:26 pm
جامعہ کراچی خودکش دھماکا، 2 خواتین سمیت 3 چینی باشندے جاں بحق
کراچی یونیورسٹی کے قریب گاڑی میں بم دھماکے کے نتیجے میں 3 غیر ملکی جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
April 26, 2022 / 02:36 pm
کراچی کے شہریوں کے ساتھ ایک بار پھر آن لائن ڈیبٹ کارڈ فراڈ کا انکشاف
ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرانزیکشنز سرچ انجن گوگل پر جعلسازی سے کی گئیں، جس کے بعد کئی شہریوں نے اپنے بینکس سے رابطے کرلیے۔
April 23, 2022 / 04:32 pm
اطہر متین کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر کراچی پولیس چیف آفس کے باہر مظاہرہ
مظاہرے میں شہید صحافی کی بیٹیوں اور اہلخانہ سمیت صحافی برادری، سیاسی جماعت کے رہنماؤں اور سول سوسائٹی نے شرکت کی۔
February 22, 2022 / 07:44 pm
کراچی پولیس چیف عمران یعقوب کے تبادلے کی وجوہات سامنے آ گئیں
عمران یعقوب منہاس کے کراچی پولیس چیف عہدے سے ہٹا کر تبادلہ کیے جانے کی کئی وجوہات ’جیو نیوز‘ نے معلوم کر لی ہیں۔
February 12, 2022 / 03:34 pm
دعا منگی کیس، مفرور ملزم کی گرفتاری پر 50 لاکھ انعام کا اعلان
دعا منگی اغواء برائے تاوان کیس کے مفرور ملزم زوہیب قریشی کی گرفتاری پر پولیس نے انعام رکھ دیا۔
February 12, 2022 / 03:13 pm
کراچی سے چھینی یا چوری کی گئیں 35 نئی گاڑیاں کہاں استعمال ہوئیں؟ بڑا انکشاف سامنے آگیا
کراچی سے چھینی اور چوری شدہ گاڑیوں کے بلوچستان آئل فیلڈز میں استعمال کا انکشاف سامنے آیا ہے۔
February 09, 2022 / 06:20 pm
غیر ملکی انٹیلیجنس ایجنسی کیلئے حوالہ، ہنڈی اور فنڈنگ کا ملزم گرفتار
غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسی کے لیے حوالہ، ہنڈی اور مقامی فنڈنگ میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا ہے۔
February 08, 2022 / 07:18 pm
دعا منگی کیس کے مفرور ملزم کا فرار، تحقیقات میں اہم انکشافات
دعا منگی کیس کے مفرور ملزم ذوہیب قریشی کے فرارکے معاملے کی تحقیقات کےدوران انکشاف ہوا ہےکہ ذوہیب قریشی کے پاس قید میں موبائل فون کی سہولت موجود تھی، ذرائع نے بتایا کہ ذوہیب قریشی عدالت سمیت مختلف مقامات سے لوگوں سے رابطے کرتا تھا۔
February 03, 2022 / 07:01 pm
پولیس ایکشن کے وقت ایم کیو ایم کا جاں بحق کارکن کہاں تھا؟
حکام نے دعوی کیا ہے کہ پولیس ایکشن کے وقت اسلم وزیر اعلی ہاؤس پر نہیں بلکہ پریس کلب پر موجود تھا۔
January 27, 2022 / 04:28 pm
غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسی کا نیٹ ورک چلانے والے 13 ملزمان گرفتار
گرفتار افراد کا تعلق بیرونی انٹیلی جنسایجنسی سے ہے، گرفتار ہونے والوں میں سوئس ایکسچینج کمپنی کے ملازمین بھی شامل ہیں۔
January 27, 2022 / 01:06 am