• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اعجاز بلوچ ممبر(آر اینڈ ایس) بورڈ آف ریونیو سندھ تعینات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نے گریڈ20کے ایکس پی سی ایس افسر اعجاز حسین بلوچ کو ممبر(آر اینڈ ایس)بورڈ آف ریونیوسندھ تعینات کر دیا ہے۔ اعجاز بلوچ ممبر صو بائی الیکشن اتھارٹی تعینات تھے اس سے قبل وہ ممبر لینڈ یو ٹیلائزیشن، ڈائریکٹر سیٹلمنٹ سروے، انسپکٹر جنرل آف رجسٹریشن بھی رہ چکے ہیں۔

تازہ ترین