آپ آف لائن ہیں
اتوار3؍جمادی الثانی 1442ھ 17؍جنوری2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

اوپن مارکیٹ، ڈالر 20؍پیسے مہنگا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں20پیسے کا اضافہ ،انٹر بینک میں ملا جلا رحجان ،برطانوی پاؤنڈ 50پیسے سستا ہو گیا ،جمعہ کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 5پیسے کے اضافے سے 159.30روپے سے بڑھ کر 159.35روپے ہو گئی لیکن قیمت فروخت 5پیسے کی کمی سے 159.50روپے سے کم ہو کر 159.45روپے ہو گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 20پیسے کے اضافے سے 159.30سے بڑھ کر 159.50روپے اور قیمت فروخت 159.70روپے سے بڑھ کر 159.90روپے ہو گئی ہے ۔

اہم خبریں سے مزید