
افغانستان کے دارالحکومت کابل اور صوبہ ہلمند میں کچھ وقت کے وقفے سے 3 دھماکے ہوئے ہیں۔
افغان میڈیا کے مطابق ہلمند میں ہونے والے دھماکوں میں ایک شہری جاں بحق، جبکہ 8 افراد زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
کابل پولیس کا کہنا ہے کہ خیر خانہ کے علاقے میں پہلے دھماکے میں 4 افراد زخمی ہوئے، جبکہ سبز ٹاون شپ میں دوسرے دھماکے میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
ہلمند کے گورنر کے ترجمان کے مطابق ہلمند میں کیئے گئے دھماکے میں 1 شخص ہلاک اور 1 زخمی ہوا ہے۔
ایڈیٹر سے رابطہ کے لیے
editorgeo.tv@immcorporate.com |
مارکیٹنگ اور سیلز ٹیم تک رسائی کے لیے
sales@immcorporate.com |
دیگر معلومات کے لیے
support@immcorporate.com |
ای میل کے علاوہ آپ درج ذیل فارم بھی پُر کر سکتے ہیں | ||||
Name |
|||||||
Email |
|||||||
Phone
|
|||||||
Related to |
|||||||
Message |
|||||||