• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور، گاڑی ٹریفک وارڈن پر چڑھانے کی کوشش کی، وارڈن بونٹ پر لیٹ گیا

لاہور(مانیٹرنگ سیل)لاہور کی جیل روڈ پر کالے شیشوں والی کار نے ٹریفک وارڈن کو ٹکر مار دی لیکن ٹریفک وارڈن جمپ لگا کرکار کے بونٹ پر لیٹ گیا۔لاہور کی مصروف ترین شاہراہ جیل روڈ پر جہاں ٹریفک وارڈن نے کالے شیشوں والی کار کو رُکنے کا اشارہ کیا تو کار ڈرائیور نے گاڑی ٹریفک وارڈن پر چڑھانے کی کوشش کی۔ٹریفک وارڈن نے جان بچانے کیلئے جمپ لگا دی اور کار کے بونٹ پر لیٹ گیا۔

تازہ ترین