• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سڈنی (جنگ نیوز)پاکستانی نژاد آسٹریلیوی کرکٹر فواد احمد کی والدہ کرونا کے باعث انتقال کرگئیں، پی ایس ایل ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ فواد احمد نے ٹویٹ کرکے اس کی اطلاع اپنے پرستاروں کو دی۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ میں اپنی دنیا، اپنی روشنی اور اپنی امید سے محروم ہوگیا۔

تازہ ترین