• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوفیا کی بدولت اسلامی معاشرہ تشکیل پاتا ہے،سید زوہیب گیلانی

ملتان (سٹاف رپورٹر) درگاہ حضرت سخی نواب کے سجادہ نشین مخدوم سید محمد زوہیب گیلانی نے کہا ہے کہ صوفیا کی بدولت ہی اسلامی و فلاحی معاشرہ تشکیل پاتا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مخدوم سید سخی نواب کے عرس کی اختتامی نشست سے خطاب کے دوران کیا۔تقریب میںایوب مغل،ملک محمد یوسف،راؤ عبدالقیوم شاھین سمیت معززین شہرنے شرکت کی۔
تازہ ترین