• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد دہشتگردی عدالت، جماعۃ الدعوۃ کے رہنماؤں نے مزید 3 مقدمات میں حتمی بیان کیلئے جواب جمع کرا دیا

لاہور (نمائندہ جنگ) انسداد دہشت گردی عدالت میں جماعۃ الدعوۃ کے رہنماؤں کے وکیل نےمزید تین مقدمات میں حتمی بیان کیلئے دئیے گئے سوالنامہ پر جواب جمع کرا دیا۔ گزشتہ روز حافظ عبدالسلام بن محمد، پروفیسر حافظ عبدالرحمٰن مکی، پروفیسر ظفر اقبال، محمد اشرف، یحییٰ مجاہد اور لقمان شاہ کو اے ٹی سی کورٹ نمبر 3میں پیش کیا گیا۔

تازہ ترین