• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کرنسی مارکیٹ ،روپے کی قدر میں کمی ،ڈالر 45پیسے تک مہنگا ،یو رو کی قیمت بھی بڑھ گئی ، منگل کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 45پیسے کے اضافے سے 159.35 روپے سے بڑھ کر 159.80روپے اور قیمت فروخت 159.45روپے سے بڑھ کر 159.90 روپے ہو گئی ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 30پیسے کے اضافے سے 159.40روپے سے بڑھ کر 159.70روپے اور قیمت فروخت 40پیسے کے اضافے سے 159.80روپے سے بڑھ کر 160.20روپے ہو گئی ہے۔

تازہ ترین