• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سہیل علی خان پی آئی او تعینات، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) وفاقی حکومت نے ڈائریکٹر جنرل انٹرنل پبلسٹی ونگ وزارت اطلاعات و نشریات اور انفارمیشن گروپ کے گریڈ 20 ے افسر سہیل علی خان کو تبدیل کرکے ڈائریکٹر جنرل پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ ( پی آئی او ) کے عہدے پر تعینات کر دیا ہے۔ وزارت اطلا عات و نشریات نے ان کی نئی تقر ر ی کا با ضابطہ نو ٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس سے قبل پی آئی او کے عہدے کا چارج مسز شاہیرہ شاہد کے پاس تھاجنہیں ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اطلا عات و نشریات مقر ر کیا جا چکا ہے۔

تازہ ترین