• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمینیائی اخبار کا شکست کا بدلہ لینے کیلئے آذربائیجان پر ایٹم بم مارنے کا مشورہ

واشنگٹن (اے ایف پی /جنگ نیوز )امریکا میں شائع ہونے والے آرمینیائی اخبار نے اپنے اداریے میں آذربائیجان اور اس کے شہریوں کے خلاف ایٹم بم استعمال کرنے کا مشورہ دے دیا۔ اے ایف پی کے مطابق آرمینیائی اخبار ’اسباریز‘ نے آذربائیجان سے شکست کا بدلہ لینے کے لیے اپنے اداریے میں کہا کہ آذربائیجان کے لوگوں کے خلاف ایٹم بم استعمال کیا جائے۔

تازہ ترین