• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، ڈینیل پرل قتل کیس کی سماعت آج تک ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)سپریم کورٹ کے جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس یحییٰ افریدی پر مشتمل بینچ نے بدھ کے روز بھی امریکی صحافی ڈینئل پرل کیس کی سماعت کی تواپیل گزارسندھ حکومت کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے اپنے دلائل جاری رکھتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ ڈینیل پرل سے راولپنڈی کے ایک ہوٹل میں ایک شخص نے ملاقات کی،ملاقات کرنے والے نے ہوٹل میں اپنا کمرہ مظفر فاروق کے نام سے لیا ہوا تھا۔

تازہ ترین