• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاجر برادری کی دکانداروں کو ہراساں کرنے پر سخت تشویش

پشاور (لیڈی رپورٹر)تا جر بر د اری نے ضلعی ا نتظا میہ کی جا نب سے نا منا سب رو یہ اور کور ونا ا یس اوپیز کی ا ٓڑ میں دکا ندا روں کو ہر ا سا ں کر نے، بھار ی جر ما نو ں کی وصو لی، بلاوجہ گر فتا ریو ں، با زاروں اور مارکیٹو ں کو سیل کر نے پرسخت تشو یش کا اظہا ر کیا ہے اور کہا ہے کہ تا جر بر داری کو رو نا ا و یس اوپیز کے خلا ف نہیں اور حکو مت کے سا تھ ہر ممکن تعا ون کر نے کے لئے تیا ر ہیں لیکن قانو ن پر عمل در آمد کر تے وقت تا جرو ں کی عزت نفس کا خیا ل رکھا جا ئے تا جر بر داری کا ملک اور صو بہ کی معا شی و اقتصاد ی تر قی میں کلید ی کر دار ادا کر رہی ہے تا جر وں کے ذریعے قا نو ن کی عمل دری کو یقین بنا نے کی بجا ئے عوام میں کور ونا ایس او پیز کے حوا لے سے آگا ہی مہم شر و ع کی جا ئے۔ ان خیا لا ت کا اظہا رگذشتہ روز سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیر با ز الیا س غضنفر بلو ر کی زیرصدارت چیمبر ہاو س منعقدہ اجلاس کے دوران کیا۔ا نھو ں نے حکو مت کو رو نا لا ک ڈا ون سے متا ثرہ تا جر بر داری کے سا تھ کئے وعدوں کی پا سدا ری کر تے ہوئے ریلیف دی جائے،یک طر فہ پا لیسیو ں اور قو انین کے نا فذ کے ذر یعے انکی مشکلا ت میں مزید ا ضا فہ نہ کیا جائے۔ انجمن تا جر ا ن پشاور کے صدر حا جی محمد ا فضل نے کہا ہے کہ تا جر بر داری حکو مت کے کو رونا ایس ا و پیز پرعمل د ر آمد کر نے میں پہلے بھی بھر پو ر تعا ون کیا اورمستقبل میں قو انین کی مکمل پا سد ار ی کر نے کیلئے تیا رہیں لیکن تا جر وں کی عزت نفس پر کو ئی سود با زی نہیں کی جا ئیگی۔ انھو ں نے کہا ہے حکو مت ٹیکس دہند گا ن کی عزت نفس کا خا ص خیا ل رکھا کیو نکہ ان کا ملک و صو بہ کی معا شی و ا قتصا دی تر قی میں ا ولین کر دارہے
تازہ ترین